اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ، پاکستان فائنل کیلئے کوالیفائیڈ

03 Jul 2025
03 Jul 2025

(لاہور نیوز) ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔

پاکستان نیٹ بال ٹیم  نے سیمی فائنل  میچ میں جاپان کو 39-64  شکست دے دی، پاکستان نیٹ بال ٹیم کل فائنل مقابلہ ما لدیپ یا چائنیز ٹائپی  کے خلاف  جمعہ کو کھیلے گا۔

پاکستان نیٹ بال ٹیم ایشین یوتھ نیٹ بال چیمپئن شپ میں تمام میچز جیتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے