اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشیا کپ: پاکستان اور بھارت کم از کم دو بار ٹکرائیں گے

02 Jul 2025
02 Jul 2025

(ویب ڈیسک) ایشیا کپ کا آغاز 5 ستمبر سے ہونے کا امکان ہے، پاکستان اور بھارت دو بار آمنے سامنے آ سکتے ہیں۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرا 7 ستمبر کو ہوگا، ایونٹ میں کم سے کم دو بار پاک بھارت مقابلہ ہوگا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ایک مقابلہ گروپ سٹیج اور دوسرا سپر فور سٹیج میں ہوگا، دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا میچ 14 ستمبر کو ہوسکتا ہے۔

ایشیا کپ 2025 کا فائنل 21 ستمبر کو ہونے کی توقع ہے، بھارتی میڈیا کے مطابق ایشیا کپ 2025 کیلئے 17 دن کی ونڈو فائنل کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے