اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے کوریا کو بھی ہرادیا

29 Jun 2025
29 Jun 2025

(ویب ڈیسک)ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے چائنیز تائپے کے بعد اب کوریا کو بھی شکست دے دی۔

پاکستان گرلز نیٹ بال ٹیم نے 6 کے مقابلے 91 گول سے کامیابی حاصل کی۔جنوبی کوریا میں جاری چیمپئن شپ میں یہ پاکستان کی مسلسل تیسری کامیابی ہے، پاکستان چو تھا میچ کل جاپان کے خلاف کھیلے گا۔پاکستان پول بی میں چھ پوائنٹس کے ساتھ سہرفہرست ہے ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے