اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.10 قیمت فروخت : 40.17
  • یورو قیمت خرید: 325.88 قیمت فروخت : 326.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.91 قیمت فروخت : 373.58
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.05 قیمت فروخت : 186.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.31 قیمت فروخت : 202.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.86 قیمت فروخت : 77.00
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.70 قیمت فروخت : 914.33
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442800 دس گرام : 379600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405897 دس گرام : 347964
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6342 دس گرام : 5443
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین 6 ریڈ سنوکر چیمپئن شپ: محمد آصف کو سیمی فائنل میں شکست

26 Jun 2025
26 Jun 2025

(ویب ڈیسک) ایشین 6 ریڈ سنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کے محمد آصف کو شکست ہوگئی۔

کولمبو میں جاری ایشین سکس ریڈ سنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں ملائیشیا کے تھورچن لیونگ نے محمد آصف کو 2-5 فریم سے شکست دی۔

گزشتہ روز چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں محمد آصف نے ملائیشیا کے لم کاک کو 3 کے مقابلے میں 5 فریم سے شکست دی تھی، پاکستان کے محمد آصف چیمپئن شپ میں برونز میڈل جیتنے میں کامیاب رہے۔

دوسری جانب کولمبو میں جاری چیمپئن شپ میں ٹیم ایونٹ  آج سے شروع ہوگا، ٹیم ایونٹ میں پاکستان کی 2 ٹیمیں شریک ہوں گی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے