اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین ڈبلز سکواش چیمپئن شپ: پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

25 Jun 2025
25 Jun 2025

(لاہور نیوز) ملائیشیا میں جاری ایشین ڈبلز سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے کوریا کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ۔

ملائیشیا کے شہر کوچینگ میں جاری ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان نے کوریا کو ایک کے مقابلے میں دو گیمز سے شکست دی۔

ناصر اقبال اور نور زمان پر مشتمل جوڑی نے جیانگ من ریو اور جائیجن یو کی کورین جوڑی کو ہرایا، میچ کا سکور 11-3، 5-11 اور 11-4 رہا۔

اس سے قبل آخری گروپ میچ میں پاکستان نے چائنیز تائپے کو شکست دی تھی، سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ آج ملائیشیا سے ہو گا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے