اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین ڈبلز سکواش چیمپئن شپ: پاکستان کے نور زمان اور ناصر اقبال فائنل میں پہنچ گئے

25 Jun 2025
25 Jun 2025

(لاہورنیوز) پاکستان کے نور زمان اور ناصر اقبال ایشین ڈبلز سکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔

ملائیشیا میں جاری ایشین ڈبلز سکواش چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں نور زمان اور ناصر اقبال کی جوڑی نےملائشین جوڑی سیافک کمال اور ڈنکن لی کے خلاف پاکستانی پیئر نے سخت مقابلے میں دو، ایک سے فتح حاصل کی۔

ملائیشیا کے خلاف پاکستان کی جیت کا سکور 11-10، 9-11 اور 9-11 رہا۔ایشین ڈبلز سکواش چیمپئن شپ کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوگا، زمان اور ناصر اقبال بھارت کے ابھے سنگھ اور ویلاون سینتھلکمار سے مقابلہ کریں گے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے