اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بحرین نے پاکستان کو شکست دیکر ایشین مینز والی بال نیشن کپ جیت لیا

25 Jun 2025
25 Jun 2025

(ویب ڈیسک) بحرین نے پاکستان کو شکست دیکر اے وی سی ایشین مینز والی بال نیشن کپ جیت لیا۔

مناما میں ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں پاکستان اور بحرین کے درمیان پہلے سیٹ میں دلچسپ مقابلہ ہوا جس میں پاکستان نے 23 کے مقابلے میں 25 پوائنٹس سے کامیابی حاصل کی لیکن اس کے بعد ہوم ٹیم نے شاندار کم بیک کیا اور پاکستانی ٹیم کو دباؤ میں لے لیا۔

بحرین نے دوسرا سیٹ 25-16 کے سکور سے جیت کر مقابلہ برابر کیا اور اس کے بعد اگلے دونوں سیٹس بھی 25-17 اور 25-18 کے سکور سے جیت کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے