اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان نے نیشنز ہاکی کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

18 Jun 2025
18 Jun 2025

(لاہورنیوز) پاکستان نے ایف آئی ایچ نیشنز کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔

ملائیشیا نے گروپ بی کے آخری گروپ میچ میں جاپان کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دیکر سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر کردیا۔گروپ بی میں پاکستان نے ایک میچ جیت جیتا،ایک میں شکست ہوئی اور ایک میچ برابر رہا، بہترین گول اوسط کی بنیاد پر پاکستان نے ایونٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے۔

پہلے میچ میں پاکستان اور میزبان ملائیشیا کا میچ 3-3 گول سے برابر رہا تھا، شاہینوں نے دوسرے میچ میں جاپان کو 0-3 سے شکست دی جبکہ تیسرے اور آخری میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3-4 سے شکست دیدی۔دوسری جانب پول اے سے فرانس اور کوریا کی ٹیموں نے پہلے ہی سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرلی ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے