اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین والی بال نیشنز کپ: پاکستان نے فلپائنز کو تین ایک سے ہرا دیا

17 Jun 2025
17 Jun 2025

(ویب ڈیسک) بحرین میں اے وی سی ایشین والی بال نیشنز کپ میں پاکستان نے فلپائنز کو 1-3 سے شکست دیکر ٹورنامنٹ میں شاندار آغاز کیا۔

بحرین کے شہر مانامہ میں ایشین والی بال نیشنز کپ کے پہلے روز پاکستان نے فلپائنز کے خلاف زبردست کھیل پیش کیا، پاکستان نے ابتدائی 2 سیٹس جیت کر میچ میں گرفت مضبوط کی تاہم تیسرے سیٹ میں فلپائنز نےکم بیک کیا اور میچ 1-2 کر دیا۔

چوتھے سیٹ میں دونوں ٹیموں کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ ہوا اور فلپائنز نے بھرپور فائٹ کی لیکن پاکستان اس کے لئے ایک مضبوط حریف ثابت ہوا، پاکستان نے چوتھا سیٹ جیت کر ایک گھنٹہ 6 منٹ جاری رہنے والا میچ اپنے نام کیا، جیت کا اسکور18-25، 12-25، 25-18 اور 22-25 رہا۔

پاکستان کی جانب سے آفاق خان، مصور خان اور مراد خان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا، میچ میں پاکستان نے اٹیک سے 48 پوائنٹس جبکہ بلاک سے 14 پوائنٹس حاصل کیے اور حریف کی غلطیوں کو 28 پوائنٹس میں تبدیل کیا، پاکستان ایونٹ میں اپنا اگلا میچ جمعرات کو چائنیز تائپے کے خلاف کھیلے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے