اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سحرش علی نے یو ایس ورجینیا گولڈ سرکٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا

16 Jun 2025
16 Jun 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان کی سکواش پلیئر سحرش علی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔

سحرش علی نے یو ایس ورجینیا گولڈ سرکٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا، انہوں نے فائنل میں اپنی بہن ماہ نور علی کو تین دو سے شکست دی۔

سحرش علی کی کامیابی کا سکور 12-10، 11-13 ، 11-8، 8-11 اور 8-11 رہا، سحرش علی کا یہ مسلسل تیسرا اور مجموعی طور پر 18 واں گولڈ میڈل ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے