اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

موٹروے پولیس کا بروقت ایکشن، جلتی وین سے 7مسافر بحفاظت نکال لیے

11 Jun 2025
11 Jun 2025

(لاہور نیوز) موٹروے پولیس نے لاہور سیالکوٹ موٹروے پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے جلتی ہوئی وین سے7 مسافروں کو نکال لیا۔

موٹروے پولیس کے مطابق  لاہور سے سیالکوٹ جانے والی وین میں آگ لگ گئی تھی ۔ موٹر وے پولیس نےوین کو روک کر جلنے سے بچا لیا۔ مسافر وین میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگی ۔

موٹروے پولیس اہلکاروں کی حاضر دماغی سے بڑا سانحہ ہونے سے بچ گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے