اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پی ڈی ایم اے نے ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کر دیا

10 Jun 2025
10 Jun 2025

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب بھر میں جاری شدید گرمی اور ہیٹ ویو کی صورتحال 13 جون تک برقرار رہنے کا امکان ہے۔

ترجمان پی ڈی ایم اے (پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی) کے مطابق درجہ حرارت معمول سے 7 ڈگری سینٹی گریڈ تک زیادہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے جس سے شہریوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ترجمان نے بتایا ہے کہ لاہور، فیصل آباد، گجرانوالہ، راولپنڈی، ملتان، بہاولپور، سرگودھا، ڈیرہ غازی خان اور ساہیوال سمیت پنجاب کے کئی اضلاع شدید گرمی اور ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہیں۔

پی ڈی ایم اے نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ وہ بزرگوں، بچوں اور بیمار افراد کی خصوصی دیکھ بھال کریں اور ہیٹ سٹروک سے بچاؤ کیلئے تمام احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے