اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: کوٹ لکھپت جیل میں نو مئی کے چھ مقدمات کی سماعت

04 Jun 2025
04 Jun 2025

(لاہور نیوز) کوٹ لکھپت جیل لاہور میں نو مئی کے چھ مقدمات کی سماعت ہوئی، انسداد دہشت گردی عدالت کے دو ججز نے چھ مقدمات میں مزید 9 گواہوں کے بیانات ریکارڈ کئے۔

نو مئی کے چھ مقدمات کی کوٹ لکھپت جیل لاہور میں سماعت ہوئی، اے ٹی سی کے دو ججز  نے چھ مقدمات میں مزید 9 گواہوں کے بیانات ریکارڈ کئے۔

نیشنل پارک کے قریب کنٹینر جلانے کے مقدمے میں مدعی انسپکٹر  نے اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا، دونوں عدالتوں کے فاضل ججز  نے مقدمات کی مزید سماعت عید کے بعد تک کیلئے ملتوی کر دی۔

اس کیس میں پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد اور سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ سمیت دیگر کو پیش کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے