اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گرین ٹاؤن، سابق شوہر نے ٹوکہ کے وار سے خاتون کو قتل کر دیا

31 May 2025
31 May 2025

(لاہور نیوز) لاہور میں گرین ٹاؤن کے علاقہ میں 40 سالہ خاتون قتل، خاتون کو رات گئے سوتے ہوئے قتل کیا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق خاتون کو اس کے سابق خاوند  نے ٹوکہ کے وار کر کے قتل کیا، مقتولہ کی شناخت نبیلہ نامی خاتون کے نام سے ہوئی، مقتولہ  نے 6 ماہ قبل سلیم نامی شخص سے دوسری شادی کی۔

مقتولہ خاتون کی پہلی شادی سے تین بیٹے ہیں، پولیس کی تفتیشی ٹیموں  نے موقع سے شواہد جمع کر لئے، پولیس  نے ملزم کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے