اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

فیروزوالہ میں ڈکیتی مزاحمت پر شہری قتل

31 May 2025
31 May 2025

(لاہور نیوز) فیروزوالہ میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کرکے شہری کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔

پولیس حکام کے مطابق مقتول کی شناخت 30 سالہ شہزاد کے نام سے ہوئی، پولیس نے لاش کو قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا، ڈاکو ہوائی فائرنگ کرتے فرار ہوگئے، علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے ڈکیتی مزاحمت پر تین افراد قتل اور چار افراد زخمی ہوئے تھے، اہل علاقہ نے پولیس اور ڈی پی او شیخوپورہ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے شدید نعرے بازی بھی کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے