اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ٹرسٹ فنڈز سے کروڑوں روپے ہڑپ کرنے والا ملزم گرفتار

28 May 2025
28 May 2025

(لاہور نیوز) ایف آئی اے نے ٹرسٹ فنڈز سے کروڑوں روپے ہڑپ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا تاہم ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل فیصل آباد کی جانب سے یہ کارروائی عمل میں لائی گئی، گرفتار ملزم شوکت بابر اور اسکے ساتھیوں پر کروڑوں روپے کی خورد برد کا الزام ہے، ملزموں  نے ٹرسٹ فنڈز سے 2 کروڑ سے زائد کی رقم ہڑپ کی۔

ملزما ن نے نجی ٹرسٹ کے نام سے جعلی ٹرسٹ ڈیڈ بنوائی،ملزموں  نے 2بینک ملازمین کی مدد سے اکاؤنٹ کھلوایا،مذکورہ اکاؤنٹ میں شہریوں نے بڑی ڈونیشنز جمع کروائیں، فیصل آباد کے ساتھ لاہور میں بھی ملزمان نے اکاؤنٹ کھلوا رکھے تھے۔

ایف آئی اے حکام کا کہنا تھا کہ ملزمان کیخلاف جعلسازی کے مقدمات بھی درج ہیں تاہم ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے