اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شمالی چھاؤنی: بچہ کھلے مین ہول میں گر گیا

28 May 2025
28 May 2025

(لاہور نیوز) شمالی چھاؤنی میں محفوظ شہید گیریژن میں بچہ کھلے مین ہول میں گر گیا، تاحال امدادی ٹیموں کی جانب سے بچے کی تلاش جاری ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق مین ہول کی گہرائی 50 فٹ کے قریب ہے، بچے کی تلاش کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

اس واقعہ کے بعد علاقہ مکین اور بچے کے والدین  انتہائی پریشانی میں مبتلا ہیں، مقامی رہائشیوں کا کہنا تھا کہ مین ہولز کے ڈھکن  غائب ہونے کے باعث یہ حادثہ رونما ہوا ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل بھی شہر لاہور مٰیں کھلے مین ہولز میں گر کر متعدد بچوں سمیت دیگر افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے