اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

صدر مملکت سے بینکنگ محتسب کی ملاقات، سالانہ رپورٹ پیش کی

20 May 2025
20 May 2025

(لاہور نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری سے بینکنگ محتسب سراج الدین عزیز نے ملاقات کی۔

بینکنگ محتسب نے صدر مملکت کو ادارے کی رپورٹ برائے سال 2024ء پیش کی، بینکنگ محتسب نے سال 2024ء میں بینکنگ صارفین کو 1.65 ارب روپے کا ریلیف فراہم کیا۔

بینکنگ محتسب نے بتایا کہ سال 2024 ء میں کمرشل بینکوں کے خلا ف 27 ہزار سے زائد شکایات کا ازالہ کیا گیا، صدر مملکت آصف علی زرداری نے بینکنگ محتسب کو عوامی شکایات کے بروقت ازالہ کیلئے اپنی حمایت کا یقین دلایا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے