اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

لاہور کے سرکاری سکولز نان سیلری بجٹ سے محروم

19 May 2025
19 May 2025

(لاہور نیوز) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کی غفلت سے سرکاری سکولز مالی مشکلات سے دوچار ہیں۔

چار ماہ گزرنے کے باوجود سکولوں کو نان سیلری بجٹ جاری نہ ہو سکا، 38 ہزار سرکاری سکولز 4 ماہ سے نان سیلری بجٹ سے محروم ہیں۔

ڈیڑھ ماہ پہلے محکمہ خزانہ کی جانب سے سکولوں کو این ایس بی جاری کیا گیا تھا، لاہور کے ایک ہزار سے زائد سرکاری سکولوں کو تاحال این ایس بی نہیں مل سکا۔

لاہور کے سکولوں کیلئے بارہ کروڑ نوے لاکھ روپے جاری کئے گئے تھے، سکولوں کو 25 جنوری کو آخری دفعہ فنڈز جاری ہوئے تھے، مالی سال ختم ہونے کو ہے لیکن ابھی تک سکولوں کو دوسری اور چوتھی سہ ماہی کی قسط جاری نہیں ہو سکی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے