اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کھیلوں کو سیاست سے پاک ہونا چاہیے: سید طاہر علی شاہ

16 May 2025
16 May 2025

(ویب ڈیسک) پولینڈ میں گرینڈ اوورسیز پاکستانی الائنس کے صدر اور پاکستان ہاکی کے سابق کھلاڑی سید طاہر علی شاہ نے کہا ہے کہ کھیلوں کو سیاست سے پاک ہونا چاہیے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہاکی کے قومی کھیل کی موجودہ صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے ہاکی فیڈریشن کے موجودہ صدر طارق مسوری پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ ڈیڑھ سال میں پاکستان ہاکی میں پیسہ لانے کے بجائے ایک کروڑ سے زیادہ ٹی اے ڈی اے کی شکل میں لے چکے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ ہمارے قومی کھیل ہاکی کے ساتھ بہت بڑی زیادتی ہے کہ غیر پروفیشنل آدمی کو پاکستان ہاکی کا صدر نامزد کیا گیا۔انہوں نے حکومت پاکستان پر زور دیا کہ کھیلوں کو سیاست سے پاک ہونا چاہیے پھر ہی ہمارا قومی کھیل ترقی کر سکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے