اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی سی ایم ایچ آمد، زخمی افسروں اور جوانوں سے ملاقات

12 May 2025
12 May 2025

(لاہور نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف غازیوں کی عیادت کے لئے ہسپتال پہنچ گئیں۔

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سی ایم ایچ کا دورہ کیا، دورہ کے دوران مریم نواز شریف نے بھارتی جارحیت کے دوران زخمی ہونے والے افسروں اور جوانوں سے ملاقات کی۔

مریم نواز شریف نے سرجیکل وارڈ میں زیر علاج ہر غازی سے بات چیت کی، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے غازی افسروں اور جوانوں کی مزاج پرسی کی۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے زخمی افسروں اور جوانوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی اور غازی افسروں اور جوانوں کی ہمت اور حوصلے کو سراہا۔

مریم نواز  نے غازیوں کی جرات اور بہادری کو شاندار خراج تحسین پیش کیا تاہم کور کمانڈر لاہور  نے وزیر اعلیٰ پنجاب کی  سی ایم ایچ آمد پر شکریہ ادا کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے