اپ ڈیٹس
  • 251.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.56 قیمت فروخت : 39.63
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 284.25 قیمت فروخت : 284.75
  • یورو قیمت خرید: 332.70 قیمت فروخت : 333.29
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 385.78 قیمت فروخت : 386.46
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.49 قیمت فروخت : 185.81
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 207.69 قیمت فروخت : 208.05
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.93 قیمت فروخت : 1.94
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.79 قیمت فروخت : 75.93
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.39 قیمت فروخت : 77.53
  • کویتی دینار قیمت خرید: 930.66 قیمت فروخت : 932.29
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 351200 دس گرام : 301100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 321931 دس گرام : 276006
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3879 دس گرام : 3329
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ٹرمپ کی قیادت میں پاکستان کو ایک عظیم شراکت دار ملا ہے: شہباز شریف

11 May 2025
11 May 2025

(لاہور نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ٹرمپ کی قیادت میں پاکستان کو ایک عظیم شراکت دار ملا ہے.

سماجی رابطے ویب سائٹ ’ایکس‘پر پیغام دیتے ہوئے شہبا زشریف نے لکھا کہ امریکی صدر ٹرمپ کی پیشکش کا خیر مقدم کرتے ہیں، پاکستان اور امریکا کئی دہائیوں سے قریبی شراکت دار ہیں، پاکستان اور امریکا نے دنیا میں امن و سلامتی کے فروغ کیلئے مل کر کام کیا ہے۔

 I am extremely grateful to President Trump for his pathbreaking leadership and commitment to global peace and for his most valuable offer to play a greater role in bringing lasting peace to South Asia.

For decades, Pakistan and the U.S. have been partners who worked together…

ان کا کہنا تھا کہ یقین ہے صدر ٹرمپ کی قیادت میں پاکستان کو ایک عظیم شراکت دار ملا ہے، امریکی صدر کی قیادت میں پاکستا ن اور امریکا کے تعلقات مضبوط ہوں گے، دونوں ملکوں کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کو نئی جہت ملے گی۔

وزیر اعظم  نے مزید کہا کہ تجارت ،سرمایہ کاری سمیت دیگر شعبوں میں تعلقات مزید مضبوط ہوں گے، شہباز شریف نے عالمی امن کیلئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کردار کی تعریف کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے