اپ ڈیٹس
  • 280.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.20 قیمت فروخت : 39.27
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.55 قیمت فروخت : 282.05
  • یورو قیمت خرید: 315.03 قیمت فروخت : 315.59
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.60 قیمت فروخت : 375.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 182.38 قیمت فروخت : 182.70
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.21 قیمت فروخت : 202.57
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.91 قیمت فروخت : 1.92
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.07 قیمت فروخت : 75.20
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.18 قیمت فروخت : 77.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.98 قیمت فروخت : 918.61
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 343000 دس گرام : 294100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 314414 دس گرام : 269590
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3475 دس گرام : 2983
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ملک پر جب مشکل آتی ہے پوری قوم اختلافات بھلا کر اکٹھی ہوجاتی ہے: اسد قیصر

10 May 2025
10 May 2025

(لاہورنیوز) رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے کہا کہ جب بھی پاکستان پر مشکل آتی ہے قوم اختلافات بھلا کر اکٹھی ہو جاتی ہے۔

رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے حملہ کیا تو ہم نے وزیراعظم کا ساتھ دیا،قومی یکجہتی کو سبکدوش حکومت کر رہی ہے، قومی یکجہتی ہماری ذمہ داری ہے لیکن حکومت کا رویہ قابل افسوس ہے۔اسد قیصر کا کہنا تھاکہ حکومت پر ذمہ داری ہے قومی یکجہتی کیلئے ماحول بنائے، قومی یکجہتی چاہتے ہیں تو بانی پی ٹی آئی کو رہا کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے