اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

80 سینئررجسٹرارز کارڈیالوجی مختلف ٹیچنگ ہسپتالوں میں تعینات

18 Apr 2025
18 Apr 2025

(لاہور نیوز) محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے 80 سینئر رجسٹرارز کارڈیالوجی کو مختلف ٹیچنگ ہسپتالوں میں تعینات کردیا۔

سینئررجسٹرارز کارڈیالوجی کو پنجاب پبلک سروس کمیشن کی سفارشات کی روشنی میں تعینات کیا گیا۔ اس حوالہ سے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

تمام تعینات ہونے والے سینئر رجسٹرارز کارڈیالوجی کو فوری طور پر فرائض سرانجام دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے