اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب بھر میں تبادلوں کیلئے6 ہزار اساتذہ کی درخواستیں موصول

18 Apr 2025
18 Apr 2025

(ویب ڈیسک) لاہور سمیت پنجاب بھر میں تبادلوں کیلئے 6 ہزار اساتذہ نے درخواستیں جمع کروا دیں۔

محکمہ تعلیم پنجاب نے اساتذہ کے لئے تبادلہ جات کا شیڈول جاری کردیا ، جس کے مطابق مقرر کردہ تاریخ 13 اپریل تک 5 ہزار923 اساتذہ نے اپلائی کیا۔

اوپن میرٹ ریگولر کیٹگری میں 4 ہزار 325 اساتذہ نے اپلائی کیا، باہمی اور تقرری کے منتظر 1 ہزار 598 اساتذہ نے اپلائی کیا۔

محکمہ سکول ایجوکیشن نے کاغذات کی تصدیق کرنا شروع کردی ہے، یکم مئی تک تبادلوں کے احکامات جاری کئے جائیں گے، تین ہزار سے زائد خواتین ،2 ہزار 8 سے زیادہ مرد اساتذہ نے اپلائی کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے