اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

ہیٹ ویو کا خدشہ، نجی اور سرکاری سکولوں کو ضروری ہدایات جاری

18 Apr 2025
18 Apr 2025

(لاہور نیوز) شہر میں متوقع ہیٹ ویو چلنے کے امکانات کے پیش نظر سرکاری و نجی سکولوں کو ضروری ہدایات جاری کر دی گئیں۔

 محکمہ سکول ایجوکیشن  نے ہدایت کی ہے کہ صاف اور ٹھنڈے پانی کی بلاتعطل دستیابی کو یقینی بنایا جائے، طلبہ کو ہلکے، سانس لینے کے قابل اور ڈھیلے فٹنگ والے کپڑے پہننے کی ترغیب دی جائے، ضرورت سے زیادہ گرمی کے دوران تمام غیر نصابی سرگرمیوں کو عارضی طور پر روکا جائے۔

سیکرٹری سکولز ایجوکیشن  نے تمام ایجوکیشن اتھارٹیز کو مراسلہ جاری کر دیا، احکام پر عمل درآمد نہ کرنے والے سکول سربراہوں کے خلاف کارروائی ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے