اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

گاڑی میں بیٹھ کر پیپر حل کرنے والا امیدوار گرفتار

17 Apr 2025
17 Apr 2025

(لاہور نیوز) طالبعلم کو نہم جماعت کا فزکس کا پرچہ گاڑی میں بیٹھ کر حل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے اچانک گورنمنٹ ہائی سکول علی رضا آباد پر چھاپہ مارا جہاں طالبعلم سید محمد ابوبکر ہاشمی اپنی گاڑی میں بیٹھ کر پرچہ حل کر رہا تھا۔

اس موقع پر کنٹرولر امتحانات زاہد میاں بھی وزیر تعلیم کے ہمراہ موجود تھے۔

کنٹرولر زاہد میاں  نے انکشاف کیا کہ مذکورہ طالبعلم اپنے تمام پرچے گاڑی میں بیٹھ کر ہی حل کرتا رہا ہے۔

واقعے کے بعد ہیڈ ماسٹر محمد شاہد بیگ، سپرنٹنڈنٹ عبدالحفیظ سمیت 5 اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا جبکہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اور دو نگرانوں کو بھی معطلی کی زد میں لایا گیا ہے۔

تمام ملوث افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے انکوائری کا آغاز کر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے