اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے امتحانات کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

16 Apr 2025
16 Apr 2025

(ویب ڈیسک) لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے سالانہ امتحانات 2025 کیلئے امیدواروں کو رول نمبر سلپس جاری کر دیں۔

رواں سال امتحانات میں ایک لاکھ 83 ہزار امیدوار شرکت کریں گے جبکہ امتحانات کا آغاز 29 اپریل 2025 سے ہو گا، جدید اقدامات کے تحت نقل کی روک تھام اور امتحانی شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے بورڈ  نے رول نمبر سلپس پر QR کوڈز شامل کئے ہیں، ان کی مدد سے امتحانی مراکز پر امیدوار کی فوری تصدیق ممکن ہو گی جس سے جعلی امیدواروں کے داخلے کو روکنے میں مدد ملے گی۔

ریگولر امیدوار اپنے متعلقہ تعلیمی ادارے سے رول نمبر سلپس حاصل کریں گے اور پرائیویٹ امیدوار اپنی رول نمبر سلپس لاہور بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

طلبہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ وقت پر امتحانی مراکز پہنچیں اور کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کے لئے اپنی رول نمبر سلپس ہمراہ رکھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے