اپ ڈیٹس
  • 227.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.55 قیمت فروخت : 38.62
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 323.84 قیمت فروخت : 324.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.33 قیمت فروخت : 377.00
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 180.58 قیمت فروخت : 180.90
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.29 قیمت فروخت : 203.66
  • جاپانی ین قیمت خرید: 2.00 قیمت فروخت : 2.01
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.83 قیمت فروخت : 74.97
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.97 قیمت فروخت : 77.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.36 قیمت فروخت : 919.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 360700 دس گرام : 309200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 330639 دس گرام : 283431
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3452 دس گرام : 2962
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

آئی ایف سی وفد کی وفاقی وزیر خزانہ سے ملاقات، میکرو اکنامک اصلاحات کو سراہا

15 Apr 2025
15 Apr 2025

(لاہور نیوز) آئی ایف سی کے وفد کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات ہوئی۔

آئی ایف سی وفد نے ملاقات کے دوران معیشت کیلئے پاکستان میں میکرو اکنامک اصلاحات کو سراہا، انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے وفد نے سرمایہ کاری اور نجکاری کے اقدامات کی حمایت میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب  نے کہا پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام بحال ہو چکا ہے، استحکام معیشت کی مضبوطی کی بنیاد فراہم کرتا ہے۔

آئی ایف سی کے وفد نے پاکستان میں سٹیک ہولڈرز کے ساتھ قریبی اشتراک کے عزم کا اعادہ کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے