اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی منڈی میں تیل اور گیس کی قیمتوں میں مزید کمی

07 Apr 2025
07 Apr 2025

(لاہور نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید 2 سے 3 فیصد کمی ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں گزشتہ دنوں سے تیل کی قیمتوں میں گراوٹ دیکھنے کو مل رہی ہے اور اب قیمتوں میں مزید 2 سے 3 فیصد کی کمی ہو گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق قیمتوں میں کمی کے بعد برطانوی خام تیل برینٹ آئل 64 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگیا اور امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئل 60 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔دوسری جانب عالمی سطح پر گیس کی قیمت ڈیڑھ فیصد کمی کے ساتھ 3 ڈالر 77 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو ہوگئی ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے