اپ ڈیٹس
  • 228.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.60 قیمت فروخت : 38.67
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.65 قیمت فروخت : 281.15
  • یورو قیمت خرید: 319.46 قیمت فروخت : 320.03
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.10 قیمت فروخت : 373.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 179.15 قیمت فروخت : 179.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.77 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.82 قیمت فروخت : 74.96
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.94 قیمت فروخت : 77.07
  • کویتی دینار قیمت خرید: 918.12 قیمت فروخت : 919.75
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 359700 دس گرام : 308400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 329723 دس گرام : 282698
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3470 دس گرام : 2978
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ویمنز ورلڈ کپ :وارم اپ میچ میں ویسٹ انڈیز نے آئرلینڈ کو شکست دیدی

06 Apr 2025
06 Apr 2025

(لاہور نیوز) آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر وارم اپ میچ میں ویسٹ انڈیز نے آئرلینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔

ویسٹ انڈیز نے مقررہ ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا ، اس سے قبل،آئرلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم نے مقررہ پچاس اوورز میں 9وکٹ کے نقصان پر248رنز بنائے۔

آئر لینڈ کی جانب سے کپتان لورا ڈیلانی نے 67 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی جبکہ لی پاؤل نے 46 رنز اور گیبی لیوائس نے 45 رنز کی اننگز کھیلی۔

علاوہ ازیں ویسٹ انڈیز کی جانب سے ہیلی میتھیو نے 50 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles