اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی باکسر عثمان وزیر نے اپنی اگلی فائٹ کا اعلان کر دیا

04 Apr 2025
04 Apr 2025

(لاہور نیوز) پاکستان کے پروفیشنل باکسر عثمان وزیر نے اپنی اگلی فائٹ کا اعلان کر دیا۔

پاکستان کے باکسر عثمان وزیر کی فائٹ 24 اپریل کو ہو گی، عثمان وزیر کے مدِ مقابل بھارتی باکسر ہوں گے۔پاکستانی باکسر عثمان وزیر اب تک ناقابل شکست ہیں اور 15 فائٹس جیت چکے ہیں، ثمان وزیر ورلڈ یوتھ ٹائٹل،ایشین ٹائٹل اور مڈل ایسٹ ٹائٹل جیت چکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے