اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ارباب نیاز سٹیڈیم پر عمران خان کرکٹ سٹیڈیم پشاور کا بورڈ آویزاں

03 Apr 2025
03 Apr 2025

(ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے ارباب نیاز سٹیڈیم پر عمران خان کرکٹ سٹیڈیم پشاور کا بورڈ آویزاں کر دیا۔

بانی پی ٹی آئی نے ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے عمران خان کرکٹ سٹیڈیم رکھنے پر فوری طور پر خیبر پختونخوا حکومت کو نام تبدیل کرنے کی ہدایت کی تھی لیکن حکومت نے بانی پی ٹی آئی کی ہدایت کو مسترد کرتے ہوئے سٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کے بجائے عمران خان کرکٹ سٹیڈیم کے نام کا بورڈ آویزاں کر دیا۔یاد رہے کہ پشاور سٹیڈیم میں پی ایس ایل کے نمائشی میچ کا انعقاد 8 اپریل کو ہونا تھا لیکن میچ کو ملتوی کردیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے