اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ: اعصام الحق اور عقیل نے گولڈ میڈل جیت لیا

22 Mar 2025
22 Mar 2025

(لاہورنیوز) آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ میں پاکستان نے تاریخ رقم کردی۔

اعصام الحق اور عقیل خان کی جوڑی نے پہلی بار گولڈ میڈل جیت لیا، پاکستانی جوڑی نے 45 پلس کی کیٹیگری میں سونے کا تمغہ اپنے نام کیا، اعصام الحق اور عقیل خان نے ترک اور سویڈش جوڑی کو شکست دی۔سنگلز ایونٹ میں عقیل خان نے برونز میڈل حاصل کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے