اپ ڈیٹس
  • 343.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.79 قیمت فروخت : 39.86
  • یورو قیمت خرید: 323.91 قیمت فروخت : 324.48
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 368.27 قیمت فروخت : 368.92
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.61 قیمت فروخت : 181.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.77 قیمت فروخت : 199.12
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.83 قیمت فروخت : 1.84
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.87 قیمت فروخت : 75.00
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.98 قیمت فروخت : 77.12
  • کویتی دینار قیمت خرید: 914.76 قیمت فروخت : 916.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 421900 دس گرام : 361700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 386739 دس گرام : 331556
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 5096 دس گرام : 4373
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیر اعظم آفس کا کام موثر انداز میں کرنے کیلئے نئی ہدایات جاری

20 Mar 2025
20 Mar 2025

(لاہور نیوز) وزیر اعظم آفس کا کام موثر انداز میں کرنے کے لیے شہباز شریف کی نئی ہدایات جاری ہو گئیں۔

نئی ہدایات کے مطابق اب تمام رابطے مشیر برائے وزیر اعظم آفس توقیر شاہ کے ذریعے ہوں گے۔

تمام وفاقی سیکرٹریز اور دیگر افسران اپنی تمام سمریاں وزیر اعظم کے مشیر ڈاکٹر سید توقیر علی شاہ کے ذریعے بھیجیں گے۔

وفاقی حکومت کے ماتحت تمام وزارتیں، ڈویژن، منسلک محکمے، ایجنسیز بھی اپنے نوٹس، کاغذات، کیسز اور تمام خط و کتابت بھی اسی انداز میں کریں گے۔

کابینہ ڈویژن  نے وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے جاری نئی ہدایات کے حوالہ سے آفس میمورنڈم جاری کر دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے