اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.81 قیمت فروخت : 39.88
  • یورو قیمت خرید: 328.32 قیمت فروخت : 328.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.74 قیمت فروخت : 375.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.21 قیمت فروخت : 185.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.25 قیمت فروخت : 203.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.75 قیمت فروخت : 914.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455000 دس گرام : 390100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417080 دس گرام : 357589
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6979 دس گرام : 5990
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان نے ڈیوس کپ جونیئرز پری کوالیفائنگ ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

15 Mar 2025
15 Mar 2025

(لاہور نیوز ) پاکستان نے ڈیوس کپ جونیئرز پری کوالیفائنگ ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔

 

پاکستان نے ڈیوس کپ جونیئرز پری کوالیفائنگ ٹینس ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا،فائنل میں قومی ٹیم نے انڈونیشیا کو ایک کے مقابلے میں 2 پوائنٹس سے شکست دی۔پاکستان کی جانب سے فیصلہ کن ڈبلز میں حمزہ رومان اور ابو بکر طلحہ کی جوڑی نے 6-7، 6-2 اور 7-10 سے کامیابی حاصل کی۔پاکستان نے گزشتہ روز ویتنام کو 1-2 سے شکست دیکر ڈیوس کپ جونیئرز فائنل کیلئے کوالیفائی کیا تھا۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے