اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.86 قیمت فروخت : 38.93
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.05 قیمت فروخت : 280.55
  • یورو قیمت خرید: 305.49 قیمت فروخت : 306.03
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 178.37 قیمت فروخت : 178.69
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.78 قیمت فروخت : 196.13
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.87 قیمت فروخت : 1.87
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.83
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.78 قیمت فروخت : 76.92
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.85 قیمت فروخت : 911.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 314200 دس گرام : 269400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 288015 دس گرام : 246948
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3531 دس گرام : 3030
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

آئندہ سال سے آٹھویں جماعت کا بھی بورڈ کا امتحان لیا جائے گا

15 Mar 2025
15 Mar 2025

(ویب ڈیسک) آٹھویں جماعت کے طلبہ ہو جائیں تیار، آئندہ سال سے آٹھویں جماعت کا بھی بورڈ کا امتحان لیا جائے گا۔

بچوں کا امتحان متعلقہ سکول کی بجائے دوسرے سکول میں ہو گا، اس وقت بچوں کے پیپرز اپنے سکول میں ہی لئے جا رہے ہیں۔

بچوں کے پیپرز بھی متعلقہ سکول کے اساتذہ ہی چیک کرکے رزلٹ بنا رہے ہیں، بورڈ امتحان کیلئے نگران عملہ بھی باہر سے لگایا جائے گا۔

بورڈ امتحان میں بچوں کے پیپرز بھی دوسرے سکولوں کے اساتذہ چیک کریں گے، بورڈ امتحان سے بچوں کی اسیسمنٹ بہتر طریقہ سے ہو سکے گی، آٹھویں جماعت میں بورڈ کا امتحان لینے سے نہم جماعت میں بچوں کو مضامین کے انتخاب میں آسانی ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے