اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.81 قیمت فروخت : 38.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.95 قیمت فروخت : 280.45
  • یورو قیمت خرید: 303.54 قیمت فروخت : 304.08
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.41 قیمت فروخت : 363.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.08 قیمت فروخت : 176.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 193.99 قیمت فروخت : 194.34
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.66 قیمت فروخت : 74.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.76 قیمت فروخت : 76.89
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.05 قیمت فروخت : 910.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 312300 دس گرام : 267800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 286273 دس گرام : 245482
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3559 دس گرام : 3054
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پاکستانی طالبعلم کا اعزاز، کنگسٹن یونیورسٹی لندن کا صدر منتخب

15 Mar 2025
15 Mar 2025

(لاہور نیوز) پاکستانی طالبعلم حمزہ ہارون کنگسٹن یونیورسٹی لندن کے صدر منتخب ہوگئے۔

حمزہ ہارون کی تاریخی جیت پر طلبہ نے جشن منایا۔ حمزہ ہارون نے کہا کہ یہ فتح قیادت، خدمت اور اصولی مؤقف کی جیت ہے، قیادت پہچان کے لئے نہیں، ذمہ داری کے لئے ہونی چاہئے۔

پاکستانی طالبعلم کی کامیابی برطانیہ میں طلبہ کی قیادت میں نیا سنگ میل ثابت ہوئی، کنگسٹن یونیورسٹی میں تاریخی لمحات نے سب کے دل موہ لئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے