اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی ٹیم کا ٹریننگ شیڈول جاری

06 Mar 2025
06 Mar 2025

(لاہورنیوز) دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ 7 مارچ سے شروع ہوگا۔

پی سی بی ذرائع کے مطابق پاکستان مینز ٹی 20 کرکٹ ٹیم کا رواں ماہ دورہ نیوزی لینڈ کے لیے تربیتی کیمپ 7 سے 10 مارچ تک لاہور میں ہوگا، قومی کرکٹ ٹیم رات 9 بجے سے ٹریننگ کرے گی۔ٹریننگ سے قبل ٹیم کا ایک رکن میڈیا سے گفتگو کرے گا، 8اور 9 مارچ کو بھی قومی کرکٹ ٹیم رات 9 بجے سے ایل سی سی اے گراؤنڈ میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لے گی۔

قومی ٹیم 12 مارچ کو دورہ نیوزی لینڈ کے لیے روانہ ہو گی،دورہ نیوزی لینڈ میں قومی کرکٹ ٹیم 5 ٹی 20 میچز کھیلے گی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے