اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سندھ حکومت کا تائیکوانڈو چیمپئن ابو ہریرہ کیلئے2 لاکھ انعام کا اعلان

06 Mar 2025
06 Mar 2025

(لاہور نیوز) سندھ حکومت نے تائیکوانڈو چیمپئن ابو ہریرہ کو 2 لاکھ روپے نقد انعام دینے کا اعلان کردیا۔

وزیر کھیل سندھ محمد بخش مہر سے سید ابو ہریرہ شاہ نے ملاقات کی ہے، اس دوران وزیر کھیل نے سید ابو ہریرہ شاہ کو سینئر کیٹیگری میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی۔

محمد بخش مہر نے کہا کہ سید ابو ہریرہ کے لیے دو لاکھ روپے انعام کا اعلان کرتے ہیں، ان کی کامیابی نوجوان کھلاڑیوں کے لیے ایک مثال ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے