اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.60 قیمت فروخت : 278.10
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

سینیٹ اجلاس جمعرات کی صبح ساڑھے گیارہ بجے طلب

05 Mar 2025
05 Mar 2025

(لاہور نیوز) سینیٹ کا اجلاس کل صبح ساڑھے گیارہ بجے طلب کر لیا گیا۔

سینیٹ اجلاس میں معمول کی قانون سازی کی جائے گی۔

واضح رہے کہ چیئرمین سینیٹ نے سینٹر اعجاز چودھری کے پروڈکشن آڈرز پر عملدرآمد نہ ہونے کی وجہ سے اجلاس کی صدارت کا بائیکاٹ کر رکھا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے