اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی ٹی آئی نے ڈپٹی کمشنر لاہور کو جلسے کیلئے نئی درخواست دیدی

19 Feb 2025
19 Feb 2025

(لاہور نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ڈپٹی کمشنر لاہور کو جلسے کیلئے نئی درخواست دے دی گئی ہے۔

پی ٹی آئی نائب صدر پنجاب اکمل خان باری نے 22 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی اجازت کیلئے درخواست دی ہے۔

درخواست کے متن میں کہا گیا ہے کہ 23 مارچ قرارداد پاکستان کے موقع پر 22 مارچ کو پُرامن جلسے کی اجازت دی جائے، پُرامن جلسہ کرنا تحریک انصاف کا بنیادی حق ہے۔

اکمل خان باری نے ڈپٹی کمشنر کو درخواست میں کہا کہ تحریک انصاف ملک کی سب سے بڑی جماعت ہے، 22 مارچ کو پُرامن جلسہ کریں گے، جلسے کا مقصد23 مارچ کے نظریئے کو فروغ دینا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے