اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

فیض ادبی ثقافتی میلہ اختتام پذیر، نامور شخصیات کی بھرپور شرکت

17 Feb 2025
17 Feb 2025

(سامیا سعید) الحمرا ہال لاہور میں جاری فیض فیسٹیول ادب، ثقافت، موسیقی اور فکری مکالمے کی خوبصورت یادیں چھوڑ کر اختتام پذیر ہو گیا۔

تین روزہ فیض فیسٹیول میں ادیبوں، شاعروں، دانشوروں، فنکاروں اور عوام  نے بھرپور شرکت کی، فیسٹیول میں آخری روز 20 سے زائد سیشنز منعقد کئے گئے جن میں ادب، سیاست، سماج، فلم، تاریخ، ثقافت جیسے موضوعات پر گفتگو کی گئی۔

فیض فیسٹیول میں ساز و آواز کا جادو بھی سر چڑھ کر بولا، میلے میں لگے بک سٹالز پر لوگ اپنی پسندیدہ کتابیں خریدتے رہے جبکہ فوڈ سٹالز نے بھی فیض فیسٹیول کی رونقوں کو مزید بڑھایا، باذوق افراد کیلئے مشاعرے کا بھی اہتمام تھا۔

فیسٹیول میں آئے شرکاء کا کہنا تھا کہ میلے میں آکر انہیں اردو ادب اور فیض جیسے عظیم شاعروں کو مزید قریب سے جاننے کا موقع ملا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے