اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹرائی سیریز: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 331 رنز کا ہدف دے دیا

08 Feb 2025
08 Feb 2025

(لاہور نیوز) سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 331 رنز کا ہدف دے دیا۔

قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانیوالے میچ میں پاکستان کی قیادت محمد رضوان کر رہے ہیں جبکہ مہمان ٹیم کیویز کی کمان مچل سینٹنر کے ہاتھوں میں ہے، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔

نیوزی لینڈ نے 6 وکٹوں پر 330 رنز سکور کیے، گلین فلپس نے 72 گیندوں پر جارحانہ سنچری بنائی جبکہ ڈیرل مچل  نے81 اور ولیمسن  نے 58 رنز بنائے جبکہ پاکستان کی جانب سے شاہین آفریدی نے تین، ابرار احمد نے دو وکٹیں لیں۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز وزیر اعظم شہباز شریف نے قذافی سٹیڈیم کا تعمیر نو کے بعد افتتاح کیا تھا، قذافی سٹیڈیم تعمیر نو کے بعد آج سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ کی میزبانی کر رہا ہے۔ 

شاہینوں کا سکواڈ:

فخر زمان، بابر اعظم، کامران غلام، محمد رضوان (کپتان)، سلمان آغا، طیب طاہر، خوشدل شاہ، شاہین آفریدی، حارث رؤف، ابرار احمد، نسیم شاہ۔

کیویز کا سکواڈ:

رچن رویندرا، ول ینگ، کین ولیمسن، ڈیرل مچل، ٹام لیتھم، گلین فلپس،مائیکل بریس ویل، مچل سینٹنر، میٹ ہینری، بین سیئرز، ول اوررک۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے