اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

حسن پرست ہوں، شادی کیلئے خوبصورت مرد چاہیے: وینا ملک

05 Feb 2025
05 Feb 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف ماڈل، اداکارہ و ٹی وی میزبان وینا ملک نے کہا ہے کہ وہ حسن پرست عورت ہیں، شادی کیلئے خوبصورت مرد ہی چاہیے۔

ایک ٹی وی پروگرام کے دوران بات کرتے ہوئے وینا ملک نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں تاحال شادی کے لیے متعدد پیشکش آئی ہیں جبکہ ان کے والدین کے پاس بھی ان کے رشتے آتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ وہ شادی کے پیغامات کو نظرانداز کردیتی ہیں کیوں کہ جب انہیں شادی کرنی ہی نہیں تو ایسے پیغامات پر وہ کیا ردعمل دیں۔

انہوں نے واضح کیا ہے کہ ان کے شہریار چودھری نامی شخص سے اچھے تعلقات ہیں لیکن تاحال انہوں نے ان سے شادی کا حتمی فیصلہ نہیں کیا اور انہوں نے ساتھ ہی واضح کیا کہ میں حسن پسند عورت ہوں، شادی کیلئے خوبصورت مرد چاہیے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے