اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

فلسطینی فلم ’’نو آدر لینڈ‘‘ آسکر کے لئے نامزد

27 Jan 2025
27 Jan 2025

(ویب ڈیسک) فلسطینی فلم ’’نو آدر لینڈ‘‘ کو آسکر ایوارڈ کیلئے نامزد کر دیا گیا۔

عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فلم کے ہدایت کاروں میں چار اسرائیلی باسل ادرا، ہمدان بالل، یوول ابراہم اور ریچل سزور شامل ہیں۔

دستاویزی فلم کی کہانی مقبوضہ مغربی کنارے سے تعلق رکھنے والے فلسطینی نوجوان عدرا کے گرد گھومتی ہے جو اسرائیلی فوج کے قبضے کے خلاف مزاحمت کر رہا ہے۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ فلم  نے پری آسکر ایوارڈز میں بھی کامیابی حاصل کی ہے جبکہ بہترین فلم اور ہدایت کاری کا ایوارڈ بھی اپنے نام کیا ہے۔

واضح رہے کہ فلم ’’نو آدر لینڈ‘‘ نے برلن میں بہترین دستاویزی فلم کا اعزاز بھی حاصل کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے