
17 Jan 2025
(لاہور نیوز) پنجاب کے سرکاری میڈیکل کالجز میں داخلے کیلئے درخواستوں کی وصولی مکمل ہو گئی۔
پنجاب کے سرکاری میڈیکل کالجز کیں داخلہ کیلئے 16 ہزار درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔
پنجاب کے 17 سرکاری میڈیکل کالجز میں ایم بی بی ایس کی 3476 سیٹوں پر داخلہ ہو گا۔
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی جانب سے پہلی میرٹ لسٹ کی تیاری بھی شروع کر دی گئی ہے۔