اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 282.05 قیمت فروخت : 281.55
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.01 قیمت فروخت : 918.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 337600 دس گرام : 289500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 309464 دس گرام : 265373
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3405 دس گرام : 2922
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس طلب کر لیا

10 Jan 2025
10 Jan 2025

(لاہور نیوز)‏ صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔

صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 14 جنوری کو شام 4 بجے طلب کر لیا، سینیٹ اجلاس میں مدارس رجسٹریشن سے متعلق آرڈیننس پیش کیا جائے گا۔

سینیٹ اجلاس میں اہم قانون سازی اور ملکی قومی معاملات پر بحث کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے