اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

آرایل این جی کی نئی قیمت مقرر، سوئی نادرن کیلئے کمی، سدرن کیلئے مہنگی

10 Jan 2025
10 Jan 2025

(لاہورنیوز) حکومت نے جنوری کیلئے آرایل این جی کی نئی قیمت مقرر کر دی۔

اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، سوئی ناردرن کیلئے قیمت میں کمی جبکہ سوئی سدرن کیلئے قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کےمطابق سوئی ناردرن کیلئے آر ایل این جی کی قیمت 12.66 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر جبکہ سوئی سدرن کیلئے آر ایل این جی کی قیمت 12.60 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر ہے ۔

دوسری جانب دسمبر میں سوئی ناردرن کیلئے آر ایل این جی کی قیمت 12.89 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تھی، اورسوئی سدرن کی قیمت 12.54 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے