اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پی ٹی آئی کی مذاکراتی ٹیم کو عمران خان سے آج ملاقات کی اجازت نہ ملی

04 Jan 2025
04 Jan 2025

(لاہورنیوز) تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے آج ملاقات کی اجازت نہ مل سکی۔

ذرائع کے مطابق مذاکراتی کمیٹی کو اتوار یا پیر کے روز ملاقات کا کہاگیا تھا، پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی اراکین آبائی حلقوں کی طرف روانہ ہو گئے، سابق سپیکر اسد قیصر صوابی چلے گئے۔پارٹی ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی آج بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ون آن ون ملاقات کا امکان ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے